نزلہء وبائیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وبائی نزلہ اس قسم کا نزلہ وبائی طور پر پھیلا کرتا ہے اور چونکہ اس کے ساتھ درد سر اور بخار کی شکایت بھی ہوتی ہے اس لیے اس کو حمٰی و بیائیہ بھی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وبائی نزلہ اس قسم کا نزلہ وبائی طور پر پھیلا کرتا ہے اور چونکہ اس کے ساتھ درد سر اور بخار کی شکایت بھی ہوتی ہے اس لیے اس کو حمٰی و بیائیہ بھی کہتے ہیں۔